امریکی دواسازکمپنی کورونا ویکسین کی  منظوری کیلئے آج درخواست دیگی

  امریکی دواسازکمپنی کورونا ویکسین کی  منظوری کیلئے آج درخواست دیگی

  

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی دواساز کمپنی فائزرکہنا ہے کہ وہ اپنی کورونا ویکسین کی منظوری کیلئے آج فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کو درخواست دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دواساز کمپنی فائزر کا کہنا ہے کہ کمپنی ہنگامی حالت میں دی جانے والی ویکسین کی عارضی یا مشروط اجازت چاہتی ہے جس کیلئے ایف ڈی اے کو درخواست آج دی جائے گی۔ ایف ڈی اے کے سربراہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کہتے ہیں کہ فائزر اورموڈرنا کی تیار کردہ ویکسین انتہائی مؤثر ہیں اور جس تیزی سے ویکسین تیار کی گئی ہے ان میں ویکسین کی افادیت پر سمجھوتہ نہیں کیاگیا۔

امریکی کمپنی 

مزید :

صفحہ اول -