اینٹی منی لانڈرنگ کا دائرہ اختیار صوبوں تک بڑھانے کا فیصلہ

اینٹی منی لانڈرنگ کا دائرہ اختیار صوبوں تک بڑھانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے  منی  لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے اختیارات کو صوبوں تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے کیلئے ایف آئی اے نے سندھ اور پنجاب پولیس سے الگ الگ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔اس حوالے سے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اسپیشل اینٹی منی لانڈرنگ ڈیسک قائم کردیا گیا ہے۔ اینٹی منی لانڈرنگ ڈیسک میں سرکاری محکمے اور ریگولیٹری ادارے کے ممبران کے طور پر رجسٹرڈ کیے گئے ہیں۔

اینٹی منی لانڈرنگ

مزید :

صفحہ اول -