سعودی عرب کی سربراہی میں جی ٹوئنٹی ممالک کا دو روزہ  اجلاس آج شروع ہوگا 

سعودی عرب کی سربراہی میں جی ٹوئنٹی ممالک کا دو روزہ  اجلاس آج شروع ہوگا 

  

 ریاض(آن لائن) سعودی عرب کی سربراہی میں جی ٹوئنٹی ممالک کا دو روزہ  اجلاس آج(ہفتہ کو)  منعقد ہو رہا ہے جس میں رکن ممالک کے علاوہ بین الاقوامی تنظیمیں اور ادارے بھی شریک ہونگی جبکہ گزشتہ دو ماہ سے جی ٹوئنٹی ممالک کے مختلف وزارتوں کے اجلاس تسلسل سے منعقد ہو رہے ہیں جس کے ذریعے ایجنڈے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جی ٹوئنٹی دنیا کی اہم اقتصادی ممالک کا مجموعہ ہے۔ یہ 85 فیصد عالمی مجموعی پیداوار کا مالک گروپ ہے۔  

سعودی عرب

مزید :

صفحہ اول -