مریم نواز نے 2018 کے الیکشن  کو کووڈ 18 قرار دے دیا 

مریم نواز نے 2018 کے الیکشن  کو کووڈ 18 قرار دے دیا 

  

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے 2018 کے الیکشن کو کووڈ 18 قرار دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ماسک کورونا سے بچاتا ہے، ووٹ کو عزت دو  کا بیانیہ اور جدوجہد آپ کو 'کووڈ 18' اور مستقبل میں ہونے والی اس جیسی کوششوں سے بچاتا ہے۔

مریم نواز 

مزید :

صفحہ اول -