ایک دن اعلان ہوگا مولوی خادم مرگیا،پھر دو ہی باتیں ہونگی،اچھا بندہ تھا یا بُرا

    ایک دن اعلان ہوگا مولوی خادم مرگیا،پھر دو ہی باتیں ہونگی،اچھا بندہ تھا یا ...

  

 اسلام آباد (این این آئی)دنیائے فانی سے کوچ کرنیوالے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا اپنی مو ت سے متعلق ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا،جس میں مرحوم اپنی موت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں ایک دن اعلان ہو گا مولوی خادم مر گیا، تو دو ہی باتیں ہیں یا تو لوگ کہیں گے اچھا بندہ تھا یا برا بندہ تھا، درمیان میں تو کچھ نہیں ہو سکتا کہ سَر اچھا ہو اور ٹانگیں بری ہوں۔آپ کہہ دیں گے ٹھیک تھا مگر بہت سخت تھا، بچو ہمارے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، بعد میں میرے جیسا بھی نہیں ملے گا۔

ویڈیو بیان

مزید :

صفحہ اول -