پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری  کا اجلاس 23نومبر کو طلب

      پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری  کا اجلاس 23نومبر کو طلب

  

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمانی کمیٹی  برائے ججز تقرری کا  اجلاس 23نومبر کو   طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کمیٹی  برائے ججز تقرری کا  اجلاس  طلب کر لیا گیا، کمیٹی اجلاس 23نومبربروز پیر کو دن تین بجے پارلیمنٹ  ہاؤس میں ہوگا۔کمیٹی اجلاس ان کیمرا ہو گا۔(

 ججز تقرری

مزید :

صفحہ اول -