ایس ایم عمران راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان مقر ر

ایس ایم عمران راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان مقر ر

  

 لاہور (آن لائن)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران کو راوی ریور اربن  ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سرکاری ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جار ی کر دیا گیاہے۔

  ترجمان مقرر 

مزید :

صفحہ اول -