کرنے کیخلاف درخواستیں   ہیلتھ کیئر کمیشن کو فیصلہ کرنے کا حکم 

 کرنے کیخلاف درخواستیں   ہیلتھ کیئر کمیشن کو فیصلہ کرنے کا حکم 

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحیدنے عطائی ڈاکٹروں کی لیبارٹری سیل کرنے کے خلاف دائردرخواستیں ہیلتھ کئیر کمیشن پنجاب کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیاہے۔درخواست گزارڈاکٹر ظفر اقبال اور ڈاکٹر نوید کی طرف سے موقف اختیار کیا گیاتھا کہ قانون اور قواعد و ضوابط کے تحت لیبارٹری چلا رہے ہیں، محکمے نے لیبارٹری سیل کرنے سے قبل شوکاز نوٹس نہیں دئیے اور اتھارٹی نے موقف سنے بغیر ان کی لیب سیل کر دی ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ اتھارٹی کو لیب ڈی سیل کرنے کا حکم دیا جائے۔

فیصلہ کا

مزید :

صفحہ آخر -