ای او بی آئی کی وصولیوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا، زلفی بخاری

  ای او بی آئی کی وصولیوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا، زلفی بخاری

  

کراچی (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ای او بی آئی کی وصولیوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ڈیجیٹلائزیشن سے مسائل کافی کم ہوجائیں گے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے نے گورنر ہاؤس کراچی میں سندھ انڈسٹریل لائثرن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی زلفی بخاری نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اداروں کی بہتری کے لیے قابل ذکر اقدامات کیے ہیں اس وجہ سے کرپشن بھی بڑی حد تک کم ہوگئی ہے۔اجلاس میں زلفی بخاری نے کہا کہ ای او بی آئی کی وصولیوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ریٹائرڈ ملازمین کی سہولت کے لیے پینشن کو بھی چار ہزار پانچ سو روپے سے بڑھاکر آٹھ ہ

مزید :

صفحہ آخر -