علامہ خادم حسین رضوی کا خلا صدیوں بعد بھی پورا نہیں ہو سکتا، اطہر قریشی

علامہ خادم حسین رضوی کا خلا صدیوں بعد بھی پورا نہیں ہو سکتا، اطہر قریشی

  

کوالا لمپور (فاروق ڈوگر)ٹی ٹی ایس جے گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین مشہور پاکستانی سیاسی اور سماجی شخصیت ایم ایس اطہر قر یشی اور علامہ خلیق مدنی نے علامہ خادم حسین رضوی کی اچانک وفات پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کی دینی اور ملی خدمات ہیں اور یہ خلا صدیوں میں بھی پورا نہیں ہوسکتا انہوں نے مزید کہا کہ علامہ خادم حسین رضوی کی اچانک موت کی خبر سن کر بیرون ملک رہنے والے پاکستانی بھی رنج میں مبتلا ہو گئے ہیں اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اطہر قر یشی

مزید :

صفحہ آخر -