پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس  کا اجلاس 25 نو مبرکو طلب 

    پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس  کا اجلاس 25 نو مبرکو طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آ ئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال  پر غور کے لئے پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کا اجلاس 25 نومبر بروز بدھ دوپہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا، کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزراء، قومی اسمبلی اور سینٹ میں پارلیمانی رہنماؤں، چیئرمین این ڈی ایم اے اور سی او ایس نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی شرکت کریں گے، پارلیمانی کمیٹی کورونا وائرس کے تناظر میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق معاملات پر غور کرے گی۔
اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -