پاکستانی ماہرین نے کورونا  کے علاج کی موثر دوا تیار کر لی

پاکستانی ماہرین نے کورونا  کے علاج کی موثر دوا تیار کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آئی این پی)کورونا کی بیماری سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ماہرین صحت کی بڑی کامیابی، کورونا کے علاج کی موثر  دوا تیار کر لی۔پری کلینیکل اور کلینکل ٹرائل میں دوا کی حیران کن کامیابی سامنے آئی ہے۔کورونا متاثرہ سینئر شہریوں کی وینٹی لیٹر پر جانے سے پہلے95فیصد سے زائد ریکوری دیکھنے میں آئی ہے۔وینٹی لیٹر پر گئے مریضوں کی بحالی کے بھی 60فیصدسے زائد نتائج سامنے آئے ہیں۔دوا کی تیاری کا اعلان متعلقہ ادارے کی جانب سے رواں ماہ میں کیے جانے کا امکان ہے۔ 
 کورونا  

مزید :

صفحہ آخر -