مسلم لیگ(ن) پنجاب کی تنظیم سازی مکمل، عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری 

  مسلم لیگ(ن) پنجاب کی تنظیم سازی مکمل، عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کرلی،مسلم لیگ(ن) نے پنجاب کے عہدیداروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے،مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال پنجاب کاتنظیم سازی مکمل ہونے پر خراج تحسین، صدر پنجاب رانا ثناء اللہ اظہار اطمینان اور خوشی کا اظہار،احسن اقبال نے کہا مسلم لیگ ن پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کا تنظیمی طور پر فعال ہونا سیاست اور پارٹی کیلئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا مسلم لیگ ن پاکستان کی ترقی کی علامت ہے رانا اقبال نے کہااہم فریضہ مکمل ہونے پر آج دلی سکون ملا ہے یہ تنظیمی ڈھانچہ ووٹ کو عزت دو کی تحریک میں ہراول دستہ ثابت ہوگا۔مسلم لیگ(ن) پنجاب کی تنظیم کا  پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں اہم اجلاس ہوا  اجلاس میں چار قراردادیں بھی پاس کی گئیں پہلی قرارداد نواز شریف کی جلد صحتیابی کی پاس کی گئی جس کے متن کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں 
 تنظیم سازی مکمل 

مزید :

صفحہ آخر -