ٹورلنکس لاہور کے چیف ایگزیکٹو علیم جاوید چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں 

   ٹورلنکس لاہور کے چیف ایگزیکٹو علیم جاوید چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشنز آف پاکستان (ٹیپ) نارتھ زون کے سابق چیئرمین چیف ایگزیکٹو ٹورلنکس لاہور کے چیف ایگزیکٹو علیم جاوید چودھری کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،نماز جنازہ کریم بلاک میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید، چیئرمین ٹیپ آغا طارق سراج، سابق چیئرمین ہوپ شاہد رفیق،احسان اللہ،مبشر صدیقی،سابق چیئرمین ٹیپ سید حسنین شاہ، سابق ایم این اے مہر اشتیاق، زاہد سندھو،شاہد سندھو، میاں اشفاق انجم، حسن مسعود مرزا اور دیگر سینکڑوں معززین علاقہ نے شرکت کی اور انہیں ان کے آبائی گاؤں نارنگ شہر میں سپردخاک کردیا گیا۔رابطہ علیم جاوید چودھری 0300-8434435
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -