لال کرتی کینٹ:گھرمیں سلنڈر دھماکہ ایک شخص زخمی، حالت خطرے سے باہر

  لال کرتی کینٹ:گھرمیں سلنڈر دھماکہ ایک شخص زخمی، حالت خطرے سے باہر

  

ملتان (خصو صی رپورٹر) لال کرتی کینٹ گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے  سلنڈر دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

ر یسکیو 1122نے زخمی محمد عابد کو موقع پر طبی امداد دینے کے بعد نشتر منتقل کردیا گیا، زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

لال کرتی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -