وزیراعظم معیشت کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، عامر ڈوگر 

وزیراعظم معیشت کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، عامر ڈوگر 

  

 ملتان (نیوز  رپورٹر)  تحریک انصاف کے سٹی کوآرڈینٹر چوہدری آصف ارشاد کی جانب سے وزیر اعظم معاون خصوصی ملک عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ملک و قومی کی ترقی اور معیشت کی بہتری کی کے لیے مفید اقدامات کر رہے ہیں جن کے ثمران جلد عوام تک(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

 پہنچ گئے سابقہ حکومتوں نے جو ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا تھا تحریک انصاف کی حکومت ملک کو اس قرضوں کے بوجھ سے نجات دلوانے کی کوشش کر رہی ہے عوام کو بھی اس عمل میں صبر و تحمل سے کام لینا ہوگا۔ملک عامر ڈوگر،چوہدری آصف ارشاد نے مزید کہا کہ عوام کروناوائرس کو مسلسل نظر انداز کررہی ہے جس کی وجہ سے کرونا وائرس میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کریں  اور کرونا وائرس کو ایک بار پھر سے مل کر شکست دینا ہو گی۔ 

عامر ڈوگر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -