نامعلوم افراد کی فائرنگ، سرکاری ملازم نشتر ہسپتال میں جاں بحق   

  نامعلوم افراد کی فائرنگ، سرکاری ملازم نشتر ہسپتال میں جاں بحق   

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (خصو صی رپورٹر) تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں نامعلوم افرادنے گھر گھس کر فائر نگ کردی جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ 45 سالہ غلام عباس سوشل سکیورٹی آفس میں نائب قاصدکی ملازمت کرتا تھا،گزشتہ رات 4 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر گولی ماردی جس سے غلام عباس شدیدزخمی ہوگیاجسے نشتر ہسپتال لے جایا گیاجو زخموں کی تاب(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
 نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیاہے۔
نشتر ہسپتال