امیر جماعت اسلامی جنوبی  پنجاب راؤ محمد ظفر کورونا میں مبتلا

امیر جماعت اسلامی جنوبی  پنجاب راؤ محمد ظفر کورونا میں مبتلا

  

ملتان(سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر کورونا میں مبتلاء  ہو گئے۔ وہ گزشتہ چند روز سے بخار (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

میں مبتلا تھے، الخدمت فاؤنڈیشن سے ٹیسٹ کرایا تو کورونا مثبت اآیا۔ انہیں طیب اردوان ہسپتال مظفر گڑھ میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ راؤ محمد ظفر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب میں کورونا ریلیف پروگرام کے انچارج کے طور پر بھی کام کر رہے تھے۔

مبتلا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -