جعلی نمبر پلیٹ لگانے  پردوافراد کیخلاف مقدمہ

  جعلی نمبر پلیٹ لگانے  پردوافراد کیخلاف مقدمہ

  

ملتان (خصو صی رپورٹر) موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ تفصیل کے مطابق صدر شجاعباد پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزمان اجمل اور عرفان کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 کرنے پر بوگس نکلی،جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

جعلی نمبر پلیٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -