پراپرٹی ٹیکس: ملتان میں سرکاری  پرائیویٹ اداروں سمیت 80شخصیات  کروڑوں کی نادہندہ، رپورٹ

پراپرٹی ٹیکس: ملتان میں سرکاری  پرائیویٹ اداروں سمیت 80شخصیات  کروڑوں کی ...

  

ملتان (نیوز  رپورٹر) شہر کے سرکاری و نجی اداروں سمیت بزنس کمیونٹی و سیاسی اثر رسوخ کی حامل 80 شخصیات پراپرٹی ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے کی نادہندہ نفیکس ٹیکس نادہندگان لگژری رہائشگاہوں کمرشل پلازوں اور دیگر جائیدادوں پر واجب الادا ٹیکس کی ادائیگی میں سالہا سال سے انکاری ہیں سے ملتان کے چاروں زونز کے ٹیکس نادہندگان کو بارہا حتمی نوٹسز بھجوانے کے باوجود ٹیکس نادہندگان ٹس سے مس نہیں ہوئے جس پر محکمہ نے ان نادہندگان کے خلاف جائیداد کی سیلنگ، قرقی سمیت گرفتاری جیسے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ان ٹیکس نادہندگان کے ذمہ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 2 کروڑ 89 لاکھ 30 ہزار روپے واجب الاداء ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -