بختاورکی منگنی پرکوروناٹیسٹ لازم،خلق خداکوجلسوں میں بلاتے ہوئے ان کی جانوں کاخیال کیوں نہیں رکھتے؟شہبازگل

بختاورکی منگنی پرکوروناٹیسٹ لازم،خلق خداکوجلسوں میں بلاتے ہوئے ان کی جانوں ...
بختاورکی منگنی پرکوروناٹیسٹ لازم،خلق خداکوجلسوں میں بلاتے ہوئے ان کی جانوں کاخیال کیوں نہیں رکھتے؟شہبازگل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی امور شہباز گل نے کہاہے کہ بختاورکی منگنی پرکوروناٹیسٹ لازم،ورنہ بلاول ہاؤس آنے نہیں دیاجائیگا ،خلق خداکوجلسوں میں بلاتے ہوتوان کی جانوں کاخیال کیوں نہیں رکھتے؟۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اپنی جانیں توبہت عزیزہیں،یہ ہے وہ فرعونیت اورظالمانہ سوچ جوعوام کوکم ترسمجھتے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -