اپوزیشن کا رویہ خطرناک ،تحریک لبیک نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، فواد چودھری 

اپوزیشن کا رویہ خطرناک ،تحریک لبیک نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے ...
اپوزیشن کا رویہ خطرناک ،تحریک لبیک نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، فواد چودھری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فوادچودھری نے کہاہے کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ،تحریک لبیک نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔

وفاقی وزیر سانئس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ہے، لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنا مذاق نہیں،ان کاکہنا ہے کہ تحریک لبیک نے بھی پورے لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اب پشاور سے ملتان پیپلز پارٹی اور نون لیگ حشر برپا کریں گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -