ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پرٹک ٹاکر نے گھر کے سامان کو آگ لگادی،ملزمہ گرفتار

ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پرٹک ٹاکر نے گھر کے سامان کو آگ لگادی،ملزمہ گرفتار
ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پرٹک ٹاکر نے گھر کے سامان کو آگ لگادی،ملزمہ گرفتار

  

خیرپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پربیٹی نے گھر کے سامان کو آگ لگادی، باپ نے مقدمہ درج کرا دیا جس پر ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق خیرپور میں ٹک ٹاکر ماروی خلجی نے ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پر غصے میں آکر گھر کے سامان کو آگ لگا دی،ٹک ٹاکر ماروی خلجی کے باپ نے مقدمہ درج کرادیاجس پر ملزمہ کو گرفتارکرلیاگیا،پولیس ذرائع کاکہناہے کہ ماروی خلجی کو گرفتار کرکے وومن تھانے منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -خیرپور -تفریح -جرم و انصاف -