نیب نے نوازشریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کردی

نیب نے نوازشریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کردی
نیب نے نوازشریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کردی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے نوازشریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کردی،نیب آئندہ ہفتے نواز شریف سمیت اہم شخصیات کے خلاف ریفرنس دائر کرے گا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے غیرملکی شخصیات کی سکیورٹی کیلئے غیرقانونی طریقے سے 73 گاڑیاں خریدی گئیں،نوازشریف نے سارک کانفرنس کے شرکا کیلئے بھی بلٹ پروف گاڑیاں امپورٹ کروائیں،بلٹ پروف گاڑیاں نوازشریف اور مریم نواز کے زیراستعمال رہیں، غیرقانونی اقدام سے قومی خزانے کو ایک ارب 95 کروڑ سے زائد کانقصان پہنچا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -