غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف،جاپانی گلوکار کو مزید گانے سے روک دیا گیا

غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف،جاپانی گلوکار کو مزید گانے سے روک دیا گیا
غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف،جاپانی گلوکار کو مزید گانے سے روک دیا گیا
کیپشن:    سورس:   Pxhere

  

ٹوکیو(آئی این پی )جاپانی گلوکار ماساکو کونڈو کا کو غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف کرنے کے بعد مزید گانے سے روک دیاگیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی گلوکار ماساکو کونڈو کا کو ان کی ایجنسی نے غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف کرنے کے بعد انہیں مزید گانے سے روک دیاہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ایک میگزین نے 56 سالہ گلوکار کے غیر ازواجی تعلقات کے بارے میں انگشاف کیا تھا جس کے بعد انہیں ہر قسم کی مصروفیات سے روک دیا گیا ہے کیونکہ تعلقات عام ہونے کے بعد جاپان میں عوامی شخصیات کو سنجیدگی اور سخت سزاﺅں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید :

تفریح -