علامہ خادم رضوی  کی  نماز جنازمیں شرکت کرکے جانے والی گاڑی افسوسناک حادثے کا شکار،اتنے افراد جاں بحق کہ ہر آنکھ اشکبار ہوجائے

علامہ خادم رضوی  کی  نماز جنازمیں شرکت کرکے جانے والی گاڑی افسوسناک حادثے کا ...
علامہ خادم رضوی  کی  نماز جنازمیں شرکت کرکے جانے والی گاڑی افسوسناک حادثے کا شکار،اتنے افراد جاں بحق کہ ہر آنکھ اشکبار ہوجائے

  

شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ  میں  علامہ خادم حسین رضوی  کی  نماز جنازمیں شرکت  کر کے آنے  والی گاڑی  ٹریفک کے خوف ناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے  میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کےمطابق ہفتہ کوتحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی  کی  لاہور مینار پاکستان میں نماز جنازہ ادا کر کے واپس گوجرانوالہ والا جانے والے 6 افراد جی ٹی روڈ مریدکے کے قریب ٹریفک کے خوف ناک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جن میں 3 دوست بھی شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والے  6 افراد کا تعلق گوجرانولہ سے ہے۔افسوس ناک واقع میں جاں بحق والے تین دوستوں کا تعلق شہزادہ شہید کالونی سے ہے اور فتومنڈی کے رہائشی تھے، تمام جاں بحق افراد کی  لاشیں گھروں میں پہنچ گئیں ہیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -شیخوپورہ -