پولیس کو جنگل سے لڑکی کی لاش، دو سالہ بچہ اور خط مل گیا

پولیس کو جنگل سے لڑکی کی لاش، دو سالہ بچہ اور خط مل گیا
پولیس کو جنگل سے لڑکی کی لاش، دو سالہ بچہ اور خط مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ (ویب ڈیسک)  شیرو گلی جنگل سے لڑکی کی لاش ملی ہے، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے،  جنگل سے ملی لڑکی کی لاش کے پاس سے 2 سالہ بچہ بھی ملا ہے جس نے اپنا نام سعد بتایا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے تاہم اس کے قریب سے ایک پرچہ ملا ہے جس میں تحریر ہے کہ یہ اس کے کرتوتوں کی وجہ سے ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے خاتون کے ورثاءٰ  اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔