پاکستان انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیت سکتا ہے، ثنا ء میر
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے کہا کہ پاکستان اور انگلینڈکے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شدت سے انتظار ہے اور امید ہے کہ پاکستان کی ٹیم عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرے گی پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ پرفارمنس کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلے گی۔