ننکانہ صاحب،ٹوکہ مشین میں آکر نوجوان کا ہاتھ کٹ گیا
ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)نواحی گاؤں واڑہ لعب سنگھ کا رہائشی 18ساللہ مزمل مویشیوں کے لئے الیکٹرک ٹوکہ مشین پر چارہ کاٹ رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ ٹوکہ مشین میں آجانے کے باعث کٹ گیا، ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب کے عملہ نے زخمی نوجوان کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کردیا۔