سکینڈلز سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں، رز کمالی 

  سکینڈلز سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں، رز کمالی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ و ماڈل رز کمالی نے کہا ہے کہ نہ کسی پر انگلی اٹھائی ہے اور نہ خود پر اٹھنے دی ہے اسی لئے سکینڈلز سے دور ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے یہ ہی میری کامیابی کاراز ہے۔رزکمالی نے کہا کہ کیرئیر میں نہ ہی کسی پر انگلی اٹھائی ہے اور نہ ہی خود پر اٹھنے دی ہے، ہمیشہ معیاری اور صاف ستھرا کام کیا ہے اور ہمیشہ کوشش کی ہے کہ کیرئیر میں کوئی سکینڈل نہ بنے یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ سکینڈلز سے دور رہی ہوں۔

مزید :

کلچر -