آصف سنتو قوال کے بھتیجے کا انتقال، گڑھی شاہو میں سپرد خاک

  آصف سنتو قوال کے بھتیجے کا انتقال، گڑھی شاہو میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پرنس آف قوالی استاد آصف علی سنتو کے بڑے بھائی شاہ نواز حسین سنتو کے بڑے صاحبزادے توصیف شاہ نواز سنتو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔جن کی نمازجنازہ گڑھی شاہو کے قبرستان میں ادا کی گئی۔جس میں مرحوم کے عزیز و اقارب سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعدازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔