ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر الیاس گوندل کی پیرامیڈیکس وفد سے ملاقات

  ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر الیاس گوندل کی پیرامیڈیکس وفد سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خان پور(نمائندہ پاکستان،تحصیل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر الیاس گوندل نے کہا ہے کہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے کیونکہ یہ محکمہ کی بنیاد ہیں،نائب صدر علی زئی کی قیادت میں ملنے والے ینگ پیرامیڈیکس(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
 ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ محکمانہ کارکردگی کو بہتر سے بہترین کیا جائے گا،قبل وفد نے انہیں ڈی جی کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا،وفد نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے مسائل بالخصوص پرموشن کے معاملات سے آ گاہ کیا،وفد میں میاں شاہزیب،علی رضا میاں،جنید راجو ودیگر شامل تھے۔