روس میں 5 منزلہ رہائشی عمارت منہدم،9افراد ہلاک

روس میں 5 منزلہ رہائشی عمارت منہدم،9افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو(این این آئی)روس میں 5 منزلہ رہائشی عمارت جزوی طور پر گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پانچ منزلہ رہائشی عمارت کا ایک حصہ گرنے کا واقعہ روس کے علاقے سخالین میں پیش آیا۔حادثے میں 23 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے تاہم ایک تاحال لاپتہ ہے، عمارت کا ایک حصہ بظاہر گیس دھماکے سے گرا۔تحقیقاتی کمیٹی عمارت گرنے کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
روس عمارت

مزید :

کلچر -صفحہ آخر -