قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زراعت کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زراعت کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا اجلاس میں کمیٹی کے چیرمین کا انتخاب کیا جائے گاجبکہ ملک میں زرعی اجناس کی قلت اور گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کے حوالے سے بھی کمیٹی کے اراکین غور کریں گے اجلاس میں شرکت کیلئے کمیٹی کے 26ممبران کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں۔
اجلاس آج