وفاقی وزیر کوارٹرز کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیں، ریلوے ملازمین

  وفاقی وزیر کوارٹرز کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیں، ریلوے ملازمین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) ریلوے ملازمین نے وفاقی وزیر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے سے ملازمین کے کواٹروں کی الاٹ منٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہاکہ ریلوے ملازمین کواٹر الاٹ کراکے انکو فروخت کردیتے ہیں جوکہ مستحق ملازمین کے حق پر ڈاکہ مارا جا رہا ہے۔چیئر مین ریلوے نے فلیٹ ٹو سون پالیسی کے تحت منصف خان جوکہ ریٹائرڈ ملازم ہے انکے بیٹے شیراز احمد جو ریلوے کا گارڈ ہے۔اسکو فلیٹ الاٹ کرنے کا حکم دیااب موجودہ سی ای او کا ذاتی ملازم اس سے زبردستی فلیٹ خالی کرانا چاہتا ہے۔شہزاد احمد نے وفاقی وزیر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سے اپیل کی ہے کہ وہ اسکا نوٹس لیں۔
ملازمین مطالبہ

مزید :

کلچر -صفحہ آخر -