حیات آباد،گھر کے اندر بجلی شارٹ سرکٹ،گھریلو سامان جل کر راگھ کا ڈھیر
پشاور (کرائم رپورٹر)حیا ت آ باد پولیس سٹیشن کی حدود فیز 6میں شہری کے گھر کے اندر بجلی کی شارٹ سر کٹ کے با عث ا ٓ گ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھریلو سا ما ن جل کر را گھ کا ڈھیر بن گیا تاہم کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز داؤ د سکنہ حیا ت آ باد فیز 6کے گھر میں بجلی کی شارٹ سر کٹ کے با عث ا ٓگ بھڑ ک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کے ایک حصے کو اپنے لپیٹ میں لے لیا جسکے نتیجے میں گھریلو سا ما ن جل کر راگھ کا ڈھیر بن گیا تاہم کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا آ گ کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم چند ہی منٹو ں میں جائے وقو عہ پر پہنچ کر ا ٓگ پر قا بو پا لیا۔