قومی اسمبلی کا اجلاس  آج پیر کو دوبارہ شروع ہوگا

   قومی اسمبلی کا اجلاس  آج پیر کو دوبارہ شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس دودن وقفہ کے بعد آج پھر شروع ہوگا،اجلاس سوموار 21نومبر کو سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت سہہ پہر پانچ بجے شروع ہوگا اور اس موقع پر معمول کی کاررائی نمٹائی جائے گی۔
قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -