تسنیم حیدر گجرات میں 17افراد کے قتل میں نامزد مفرور ملزم،پنجاب پولیس

  تسنیم حیدر گجرات میں 17افراد کے قتل میں نامزد مفرور ملزم،پنجاب پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف پرسینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر خود قتل کیس کا مفرور ملزم نکلا۔دستاویز کے مطابق ملزم 15 مئی 2004 کو تھانہ صدرگجرات کے قتل کیس کی تفتیش کاملزم ہے،اس واقعے میں تقریباً 17 افراد قتل ہوئے تھے۔پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق تسنیم حیدر شاہ قتل کیس کی تفتیش کے دوران ملزم نامزدہوا۔ملزم تسنیم حیدر کا تعلق ضلع گجرات کے علاقے مدینہ سیداں سے ہے۔
پنجاب پولیس

مزید :

صفحہ اول -