تسنیم حیدرکے الزامات جھوٹے تو برطانوی عدالت سے رجوع کریں، ذلفی بخاری

تسنیم حیدرکے الزامات جھوٹے تو برطانوی عدالت سے رجوع کریں، ذلفی بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  ذلفی بخاری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز  شریف پر  سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر کے ساتھ اپنی تصاویر سامنے آنے  پر ردعمل دیا ہے۔ٹوئٹر پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سمندر  پار پاکستانیوں نے ہمیشہ مجھے عزت  سے نوازا ہے، اس تقریب میں 1500سے زیادہ  افراد تھے، میں اس آدمی کو نہیں جانتا۔ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ تصویر سے ظاہر ہے کہ  میں ا ابھی ان سے متعارف ہوا تھا، میں اس طرح کی 'گٹر' کی سیاست کرکے اپنے آپ کو نہیں گراؤں گا۔
ذلفی بخاری

مزید :

صفحہ اول -