شیخ رشید پر پانچواں گیٹ بند، اب وہ بنی گالا کے تنخواہ دار ہیں، قادر پٹیل
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ شیخ رشید پر پانچواں گیٹ بند کردیا گیا ہے، اب وہ بنی گالا کے تنخواہ دار ہیں،سابق وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے قادر پٹیل نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ صدر عارف علوی سمجھ گئے ہوں گے،قادر پٹیل نے کہا کہ شیخ رشید کا سیاست میں کردار خوا مخواہ کا رہ گیا ہے۔
قاد پٹیل