کراچی میں بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا

کراچی میں بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر محفوظ شدہ فیصلہ کل بروز منگل22نومبر کو سنائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے 15نومبر کو سندھ حکومت سمیت پیپلز پارٹی،تحریک انصاف،ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سماعت کے موقع پر طلب کیا تھا اور تمام سیاسی جماعتوں نے اپنا اپنا موقف الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل بروزہ منگل سنایا جائے گا۔
فیصلہ کل

مزید :

علاقائی -