بغاوت مقدمہ،شہباز گل پر فرد جرم کل منگل کو عائد ہوگی
اسلام آباد(آن لائن)بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سٹاف افسر شہباز گل پر فرد جرم کل بروز منگل کو عائد ہوگی،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں شہباز گل 22نومبر کو پیش ہونگے جہاں انکے خلاف فرد جرم عائد کی جائیگی،گزشتہ سماعت پر شہباز گل و دیگر ملزمان کو نقول دیدی گئی تھیں،واضع رہے کہ شہبا ز گل اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ قائم تھا جس کے پیش نظر وہ ضمانت پر رہا ہیں۔
فرد جرم