صحرائے تھل میں سکیورٹی انتظامات شاندار
ملتان(سٹی رپورٹر)ساتویں تھل جیپ ریلی 2022کیموقع پرسکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات عمل میں لائے گئے۔گزشتہ روز ہونے والی ساتویں تھل جیپ ریلی کے بنائے گئے 195کلومیٹرٹریک پربنائی گئی ہرآبزرویشن پوسٹ پرسکیورٹی اداروں کیاہلکارتعینات کئے گئے تھے۔جو ٹریک بالخصوص آبادی والیعلاقیکے متوازی گزر رہا تھااور وہ سڑک کیقریب ہونیکی وجہ سیگاڑیوں کی آمدورفت تھی وہاں پرآرمی اورپولیس کینوجوان تعینات کئیگئے۔سٹارٹنگ پوائنٹ پرپہنچنیکیلئیکھلاڑیوں اورعوام کیلئیالگ الگ راستیبنائیگئے۔کسی بھی غیرمعمولی صورتحال کیلئینمٹنیکیلئیتھل جیپ ریلی میں ٹریفک پولیس،محکمہ شہری دفاع اورسکاوٹس کیاہلکاربھی تعینات کئے گئے تھے۔