جیپ ریلی، انتظامیہ کا نارواسلوک صحافیوں کا احتجاج، تقریب کا بائیکاٹ
مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر))صحافی تھل جیپ ریلی کی اختتامی تقریب کو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے گزشتہ 7 سال سے تھل جیپ ریلی کی کوریج کرکے ریلی کا نام عالمی سطح پر روشن کررہے ہیں. اختتامی تقریب میں صحافیوں کی تذلیل کی گئی تھل جیپ ریلی کی بہترین کوریج کرنے والے صحافیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شیلڈز تقسیم کی جانی تھیں تقریب میں صحافیوں کو کہا گیا کہ وہ چلے جائیں انکو شیلڈز پھر کسی دن دی جائینگی.صحافیوں نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا۔
رضوان الحسن مظفرگڑھ۔