حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا

حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کا ...
حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے آرمی چیف کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کا نوٹس لے لیاہے،وزیر خزانہ نے ٹیکس معلومات لیک کرنے کے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے ۔
نجی ٹی وی چینل "ڈان نیوز "کے مطابق  وزیر خزانہ اسحاق ڈا ر نے معاون خصوصی ریونیو طارق پاشا کو آرمی چیف کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے  کے بارے میں تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے  24گھنٹے میں رپورٹ طلب  کر لی ہے، وزیر خزانہ  اسحاق ڈار کا کہنا ہے قوانین کے تحت کسی کی ٹیکسس معلومات خفیہ ہوتی ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -