نواز شریف اپنی فیملی کے ساتھ یورپی ممالک کی سیر کو چلے گئے

نواز شریف اپنی فیملی کے ساتھ یورپی ممالک کی سیر کو چلے گئے
نواز شریف اپنی فیملی کے ساتھ یورپی ممالک کی سیر کو چلے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم  نواز شریف فیملی کے ہمراہ یورپی ممالک کی سیر کو چلے گئے۔

 جیو نیوز کے مطابق نواز شریف، مریم نواز، ان کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز لندن سے مختلف ممالک کی سیر کو روانہ ہوگئے۔ اگلے دس دنوں میں نواز شریف اور ان کی فیملی پانچ یورپی ممالک کا دورہ کرے گی۔ نواز شریف کی فیملی گزشتہ رات ایک یورپی ملک پہنچی ہے۔

مزید :

قومی -