مبینہ کرپشن کیس، شریک ملزم ریاض ‘محمد اصغر کی بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواستیںمسترد 

    مبینہ کرپشن کیس، شریک ملزم ریاض ‘محمد اصغر کی بعدازگرفتاری ضمانت کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں گرفتار پرویز الٰہی کے شریک ملزم ریاض اور محمد اصغر کی بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواستیںمسترد کر دیں،ملزمان پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کرنے کا الزام ہے،عدالت نے وکلاءکے حتمی دلائل سننے کے بعد ضمانتیں خارج کیں ، اسی کیس میں احتساب عدالت مونس الہی کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔

درخواستیں مسترد