خدیجہ شاہ کی نظر بندی کےخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال
لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال کردی ،عدالت نے سفارش کی کہ خدیجہ شاہ کے کیس جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں زیر سماعت ہیں لہٰذا اس کیس کو بھی اسی عدالت میں مقرر کیا جائے۔
ارسال