اینٹی کرپشن کیس‘ محمد خان بھٹی کی ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت 28 نومبر تک ملتوی
لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خاں نے اینٹی کرپشن کیس میں محمد خان بھٹی کی ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی،عدالت نے وکیل عامر سعید کے وکالت نامے پر دستخط نہ ہونے پر اظہار ناراضگی کیا، عدالت نے استفسار کیا کہ آپ اس ضمانت میں کیسے پیش ہوسکتے ہیں ؟
محمد خان بھٹی