ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناءپر بجلی بند رہے گی

  ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناءپر بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(سٹی رپورٹر) ضروری اور ناگزےر مرمت کی وجہ سے بشام گرڈسٹےشن سے بجلی کی فراہمی22 نومبر صبح9بجے سے شام5 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے تاکوٹ اور پٹھان گرڈز سے منصلقہ فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے-کولےاں بالہ گرڈ سٹےشنسے بجلی کی فراہمی 22 نومبر صبح9 بجے سے شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے ہری پور اور حوےلےاں گرڈز سے منصلقہ فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے ۔نوشہرہ انڈسڑ ےل گرڈ سٹےشنسے بجلی کی فراہمی 22 نومبر صبح9 بجے سے دوپہر12 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے آر اے بازار،آرمرڈکور کالونی،نےو کےنٹ،آمان گڑھ،زےارت کاکا صاحب اور بہادر بابا فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے -